فری ڈیٹا سٹوریج اور فائل شیئرنگ دینے والی سائٹس۔
کیا ممبران دوست اب تک کی جتنی سائٹس کا بتاسکتے ہیں جو فری میں ڈیٹا سٹوریج اور فری شئیرنگ کی سہولت
دے رہی ہوں
دوسرا ایسی سائٹ بھی بتائیں جو زیادہ سے زیادہ فری ڈیٹا کی سہولت دیں۔