تمام ممبران کو اپیل والتجا ہے جس جس کو انفارمیشن ہو ۔یا اس کے پاس ڈاون لوڈ لنک وغیرہ
دستیاب ہوں۔
مجھے سرائیکی ۔ پنجابی شاہ مکھی ،پنجابی گرمکھی ۔بلوچی ۔ سندھی ۔ ہزاروی ۔پشتو ۔وغیرہ وغیرہ کے فونٹ جتنے جنتے
ورژن آئے ہوں چاہیں۔
تما م دوستو ں ممبران سے جن کو اس بارے علم ہو مدد کرتے ہوئے ڈاون لوڈنگ کا لنک فراہم کریں۔
ان تمام فونٹس کو ان پیج میں استعمال کر نا ہے۔
Bookmarks