محرم الحرام کو پر امن بنائیں ۔کسی ایسی بحث میں مت الجھیں جو آپ کی یا کسی کی دل آزاری کا باعث ہو کیونکہ یہ وہ مقدس مہینہ ھے جس میں کسی کا بھی خون بہانے سے منع کیا گیا ھے۔