اسلام علکم
محترم بھائیو
میرے ساتھ کچھ دنوں سے مسلئہ پیش آرہا ہے
1
میری ہارڈسک کنگسٹن 80 جی بی کی ہے
اس کے کمپوٹر آن کرتے ریڈ لائٹ ڈسپلے والی
بلنک کرتی تھی مگر اب سٹک یعنی صرف
آن رہتی بلنک نہیں کرتی جب کے میرا سسٹم بھی
زیادہ مصروف نہیں ھوتا % کے حساب سے دیکھا جائے تو
اور 2 جی بی ریم بھی پوری استعمال میں نہیں آتی
مجھے یہ آپ بھائیوں سے پوچھنا ہے
اسکی کیا وجہ ہے جو
ہارڈ ڈسک کی فرنٹ پر پاورایل ۔ ای ڈی کے ساتھ والی
ریڈ ایل ۔ ای ڈی بلنک نہ کرنے کی وجہ کیا ہے
میرا کمپیوٹر کا مددر بورڈ
Intel® Desktop Board D865GLC
Bookmarks