السلام علیکم
آج میں آپ کو
Huawei Ascend Y300
کو روٹ کرنے کا ایک بہت ہی آسان طریقہ بتاؤں گا.
میں خود کافی عرصہ سے اس ڈیوائس کو روٹ کرنے کے طریقے کی تلاش میں تھا اور بالآخر کچھ ہی دنوں قبل مجھے ایک فورم پر طریقہ مل گیا. تو سوچا کہ کیوں نہ آئی ٹی دنیا کے دوستوں کے ساتھ بھی شیر کروں.
تو پھر آتے ہیں روٹنگ کی جانب. اس ڈیوائس کو روٹ کرنے کا طریقہ نہایت آسان ہے اور اس کے لئے ایک سافٹ ویئر کی ضرورت پڑتی ہے جس کا انگلش ورژن میں پیش کر رہا ہوں.
در حقیقت یہ ایک چینی زبان کا سافٹ ویئر ہے جس کا انگلش ورژن میں پیش کر رہا ہوں
-:----------------------------------:-
نوٹ: اگر آپ کا ڈیوائس روٹ نہیں ہو رہا یا بہت در لگا رہا ہے تو اس کی وجہ ڈرائیور کی خرابی ہے. آپ کو تمام ڈرائیور درست تریقے سے انسٹال کرنے ہوں گے جو آپ با آسانی گوگل پے ڈھونڈ سکتے ہیں. ڈیوائس کو اپنے کمپیوٹر سے اٹیچ کرنے کے بعدVROOT
Connect As Media Device
کر دیجئے.
-:----------------------------------:-
اگر کوئی مشکل پیش ہے تو سوال کرنے میں خوشی محسوس کیجئے. پسند ہے تو شکریہ کہنا مت بھلے گا
Bookmarks