"تین" سال کی عمر میں ہم کہتے ہیں امی ،امی،امی۔
"دس" سال کی عمر میں امی کہاں ہیں آپ ?
"سولہ" سال کی عمر میں اُف امی آپ میری اتنی فکر نہ کیا کریں ۔
"بیس" سال کی عمر میں مجھے اس گھر میں نہیں رہنا ۔
"پچیس" سال کی عمر میں امی آپ بہت بولتی ہیں ۔
"پینتیس" سال کی عمر میں امی یا تو آپ گھر سے نکل جاوء یا
میں چلا جاتا ہوں ۔
"پچاس" سال کی عمر میں میں اپنا سب کچھ لٹانے کو تیار ہوں
بس کوئی میری ماں کو واپس لے آئے۔
آئی لو یو ماں
Bookmarks