السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
بھائی بہت عمدہ ایک جگہ سات سال سالگرہ کے آرہا ہے جبکہ آٹھویں سالگرہ ہے بہرحال کوئی بات نہیں بہت ہی اچھے انداز میں بہت ہی عمدہ اینی میشن بنائی ہے آپ نے انشا اللہ تعالی ہم بھی اس سافٹ ویئر کو سیکھنے کی کوشش کریں گے جزاک اللہ
Bookmarks