اسلام و علیکم
ایکسپرٹ سے گزارش ہے کے اس مسلئے کا کوئی حل بتائیں بہت نوازش ہو گی
یہ مسلہ تب ہوتا ہے جب میں ری سائکل بین کو خالی کرتا ہوں تو یہ بوکس آ جاتا ہے

آپ کے جواب کا انتظار رہے گا
خداخافظ

Name:  untitled.JPG
Views: 290
Size:  55.4 KB