السلام علیکم
دوستو مجھے مہران یونیورسٹی کی انٹری ٹیسٹ کے لئے تیاری کرنی ہے کیا کوئی دوست مجھے نوٹس وغیرہ دے سکتا ہے؟؟؟؟؟؟؟؟
پلیز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
السلام علیکم
دوستو مجھے مہران یونیورسٹی کی انٹری ٹیسٹ کے لئے تیاری کرنی ہے کیا کوئی دوست مجھے نوٹس وغیرہ دے سکتا ہے؟؟؟؟؟؟؟؟
پلیز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
yar koi to help kre
فزکس کے کمپلیٹ ایم سی کیوز آپ یہاں سے ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں نویس بھائی
http://www.itdunya.com/t364983/
http://www.itdunya.com/t364984/
اور میں نے اسی سال مہران کی انٹری ٹیسٹ کلیئر کی ہے، اٹھارہ تاریخ کو انٹرویو کے لیے جانا ہے، ٹیسٹ کے متعلق کوئی ہیلپ وغیرہ چاہیے تو کسی بھی وقت پی ایم کردیجیے گا
~* W@R T!ll D3@t|-| *~
~* I'll Win Not Immediately But Definitely *~
بہت شکریہ برادر
Give tests again n again.
Bookmarks