اسلام علیکم
امید ہے سب ٹھیک ہوں گے میں یہ پوچھنا چاہتا ہوں کہ میں موبائل استعمال کر رہا ہوں اور مجھے اسی تھریڈ میں پکچر سیٹ اپ بائے سیٹ اپ رکھوں مثال کے طور پر میں نے ایک سکرین شاٹ اٹیچ کی اس کے بارے میں مکمل طور پر بیان کروں اسکے بعد دوسری اسکرین شاٹ پھر تیسری اسطرح ہر اٹیچمنٹ کو ایک ہی تھریڈ میں الگ الگ تفصیل سے بیان کروں
امید ہے مجھے اسکا جواب ضرور ملے گا خدا حافظ