کافی عرصہ پہلے ایک ٹیوٹوریل نظر سے گزرا تھا کہ ایڈوب فوٹو شاپ میں کیسی تحریر کے اندر واٹر مارک کس طرح لگاتے ہیں، اس میں کچھ سیٹنگ میجک وانڈ کے بارے میں تھی جو کہ اب یاد نہیں رہی۔ اگر کسی کو معلوم ہو تو برائے مہربانی شئیر کر دیں۔ شکریہ
رفیق موسانی