آسمان وفا کے وہ 72 ستارے یعنی جانثاران حسین مظلوم ؓجو آفتاب امامت حضرت امام حسین ؓ اور 18 بنی ہاشم کے ہمراہ زمین کربلا میں مٹی میں ملا دئیے گئے۔ کربلا میںحضرت امام زین العابدینؓ ، امام محمد باقرؓ ، حسن مثنی، مرقع ابن قمامہ اسدی اور عقبہ ابن سمعان غلام جناب بی بی ربابؓ کے علاہ کوئی مرد باقی نہ رہا تھا۔پیش نظر ایک فہرست شہدائے کربلاہے جو تاجدار انسانیت حضرت امام حسین ؓ کے ساتھ کربلا میں شہید راہ حق و اسلام ہوئے۔ -1حضرت امام حسین ؓ -2علمدار کربلا حضرت عباسؓ بن علیؓ -3حضرت علی اکبرؓ بن حسین ؓ -4حضرت علی اصغرؓ بن حسین ؓ -5حضرت عبداللہؓ بن علی ؓ -6حضرت جعفرؓ بن علی ؓ -7حضرت عثمانؓ بن علیؓ -8حضر ت ابوبکر ؓبن علیؓ -9حضرت ابوبکر ؓبن حسن ؓبن علیؓ -10حضرت قاسمؓ بن حسنؓ بن علیؓ -11حضرت عبداللہؓ بن حسنؓ -12حضرت عونؓ بن عبداللہؓ بن جعفرؓ -13حضرت محمد ؓبن عبداللہؓ بن جعفرؓ -14حضرت عبداللہؓ بن مسلمؓ بن عقیلؓ -15حضرت محمدؓ بن مسلمؓ -16حضرت محمدؓ بن سعیدؓ بن عقیلؓ -17حضرت عبدالرحمانؓ بن عقیلؓ -18حضرت جعفرؓ بن عقیلؓ -19حضرت انس بن حارثؓ -20حضرت حبیب بن مظاہرؓ -21حضرت مسلم بن عوسجہ الاسدیؓ -22حضرت قیس بن مشاہرؓ -23حضرت ابو ثمامہ عمرو بن عبداللہؓ -24حضرت بوریر ہمدانیؓ -25حضرت حنالہ بن عمرؓ -26حضرت عابس الشاکریؓ -27حضرت عبد الرحمان راہبیؓ -28حضرت سیف بن مالک العبدیؓ -29حضرت عمر بن عبداللہ ہمدانیؓ -30حضرت شوذب بن عبداللہ الہمدانیؓ -31حضرت جنادہ بن حارث السلمانیؓ -32حضرت مجمع بن عبداللہ العامذیؓ -33حضرت نافع بن ہلال الجملی -34حضرت حجاج بن مسروق المدحجیؓ -35حضرت عمربن قرظتہ الانصاریؓ -36حضرت عبد الرحمان الارجبیؓ -37حضرت جنادہ بن کعب الخزرجیؓ -38حضرت عمر بن جناد الانصاریؓ -39حضر ت نعیم بن العجلان الانصاریؓ -40حضرت سعد بن حنظلہ التمیمیؓؓؓؓؓ -41حضرت زہیر ابن قین ؓ -42حضرت سلمان بن مضارب الانماریؓ -43حضرت سوید بن عمار الاتماریؓ -44حضرت عبداللہ بن بشر الخثعمیؓ -45حضرت یزید بن زیاد الہدلیؓ -46حضرت حارث بنعمرو القیس الکندیؓ -47حضرت زاہر بن عمر الکندیؓ -48حضرت بشر بن عمر الکندیؓ -49حضرت عبداللہ بن عروہ الغفاریؓ -50حضرت جون بن حوی غلام الغفاریؓ -51حضرت عبداللہ بن عمیر الکلبیؓ -52حضرت عبد اللہ بن یزید العبدیؓ -53حضرت سالم بن عامر العبدیؓ -54حضرت قاسم بن حبیبؓ -55حضرت زہیر بن سیلم الازدیؓ -56حضرت نعمان بن عمرالراسبیؓ -57حضرت یزید بن شبیتؓ -58حضرت امر بن مسلم العبدیؓ -59حضرت سیف بن مالکؓ -60حضرت جابربن حجاجیؓ -61حضرت مسعود بن حجاج التیمیؓ -62حضرت عبد الرحمان بن عروہ الغفاریؓ -63حضرت باقر بن حئیؓ -64حضرت عمار بن حسان الطائیؓ -65حضرت ضرغامہ بن مالک التغلبیؓ -66حضرت کنانہ بن عتیق التغلبیؓ -67حضرت حجاح بن بدر التیمیمی السعدیؓ -68حضرت حر بن یزید الریاحیؓ -69حضرت حابلہ بن علی الشیبانیؓ -70حضرت قناب بن عمرؓ -71حضرت عبداللہ یقطرؓ -72حضرت غلامِ ترکیؓ ٭…