Results 1 to 3 of 3

Thread: اقوالِ امام حسینؓ

  1. #1
    hashibhai111 is offline Senior Member+
    Last Online
    2nd September 2016 @ 09:26 PM
    Join Date
    19 Jul 2011
    Location
    UAE
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    736
    Threads
    88
    Credits
    825
    Thanked
    55

    Default اقوالِ امام حسینؓ

    اقوالِ امام حسینؓ


    ٭ ’’اگر لوگ تم سے کوئی امیدیں وابستہ رکھتے ہیں،تو یہ تم پر خدا کے فضل کی دلیل ہے۔ ٭ خدا کی جنت دنیا میں کبھی دیکھنے کا شوق ہو ،تو فقط ایک بار اپنی ماں کی گود میں کبھی سو کر دیکھنا۔ ٭ ہم تمہیںاپنے سابقہ جرائم سے توبہ کی طرف بلاتے ہیں،اب بھی وقت ہے تم توبہ کرکے اپنے جرائم کی سیاہی دھو لو،سابقہ جرائم کی توبہ یہ ہے کہ ہم آل محمدؐ تمہیں اپنی نصرت کی طرف بلاتے ہیں،ہماری نصرت کرو اور ہمیں’’ہمارا حق دو‘‘۔اگر تم لوگوں نے ہمیں ہمارا حق دیا تو ہم اس پر حمد بھی کریں گے اور اسے قبول بھی فرمائیں گے اور اگر تم ہمارے حق کو ظلم سے روکو گے تو یاد رکھو اس حق کی وصولی کے لئے ہمارے کچھ مددگار بھی ہیں،جو ایک دن اسے وصول کرکے رہیں گے…‘‘ ٭ ظلم کے خلاف جتنی دیر سے اٹھو گے،اتنی ہی زیادہ قربانی دینی پڑے گی۔ ٭ اگر دنیا میں انقلاب لانا چاہتے ہو تو تہذیبِ نفس کا آغاز خود سے کرو دنیا خود بدل جائے گی۔ ٭ دانائوں میں اعلیٰ درجہ کی دانائی تقویٰ،اور کمزوریوں میں سب سے بڑی کمزوری بداخلاقی اور بد عملی ہے۔ ٭ جو تمہیں دوست رکھتا ہے وہ تمہیںبرائی سے روکے گا اور جو تمہیں دشمن رکھے گا گا وہ تمہیں برائی پر ابھارے گا۔ ٭ جب تم جان لو کہ تم حق پر ہو،تو پھر جان کی پرواہ کرو نہ مال کی۔ ٭ جب جسم موت کے لئے ہے تو اللہ کی راہ میں شہید ہونا سب سے بہتر ہے۔ ٭ سردار بننا چاہتے ہو تو جدو جہد کو اپنا معمول بنائو۔ ٭ اس چیز کے درپے نہ ہو جسے تم پا نہیں سکتے۔ ٭ ظالموں کے ساتھ رہنا بذاتِ خود ایک جرم ہے۔ ٭ مروت یہ ہے کہ جب وعدہ کرو تو پورا کرے۔

  2. #2
    AHMAD SAHIL's Avatar
    AHMAD SAHIL is offline Senior Member
    Last Online
    15th October 2017 @ 08:20 PM
    Join Date
    14 Sep 2013
    Location
    Jubbi
    Gender
    Male
    Posts
    3,511
    Threads
    64
    Credits
    193
    Thanked
    739

    Default

    ‏*‏**جبی شریف***[SIGPIC][/SIGPIC]

  3. #3
    Niaz Bozdar's Avatar
    Niaz Bozdar is offline Advance Member
    Last Online
    24th April 2021 @ 08:00 AM
    Join Date
    01 Feb 2013
    Location
    Tando Adam pak
    Age
    32
    Gender
    Male
    Posts
    8,638
    Threads
    209
    Credits
    338
    Thanked
    556

    Default

    Jazak Allah

Similar Threads

  1. Replies: 2
    Last Post: 13th November 2012, 12:55 AM
  2. صحیح مسلم شریف
    By phototech81 in forum Sunnat aur Hadees
    Replies: 7
    Last Post: 1st December 2011, 11:16 PM
  3. Replies: 8
    Last Post: 27th May 2010, 10:51 AM
  4. عظیم محدث، امام نسائی رحمة اﷲ علیہ
    By imran sdk in forum Islamic History aur Waqiat
    Replies: 2
    Last Post: 17th March 2009, 03:18 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •