میں نے بڑی کوشش کی سپورٹس سیکشن میں پوسٹ کرنے کی مگر صبح سے ایرر آرہا ہے
مصباح الحق بدستور ون ڈے ٹیم کے کپتان ہوں گے جب کہ محمد حفیظ ٹی 20 کی قیادت کریں گے۔

ٹیم کے دیگر کھلاڑیوں میں ناصر جمشید، اسد شفیق، شعیب ملک، عمر اکمل، شاہد آفریدی، سعید اجمل، جنید خان، عبد الرحمن، احمد شہزاد، عمر امین، صہیب مقصود، سہیل تنویر، عبدالرزاق، بلاول بھٹی، انور علی شامل ہیں۔