Results 1 to 9 of 9

Thread: must read

  1. #1
    Saqlain853 is offline Senior Member+
    Last Online
    30th January 2015 @ 08:47 PM
    Join Date
    21 Jul 2013
    Age
    25
    Gender
    Male
    Posts
    101
    Threads
    32
    Credits
    0
    Thanked
    6

    Default must read

    "میں نے قرآن پڑھنے کی بہت کوشش کی اور کامیاب بھی ہو گیا لیکن پورے قرآن میں سے مجھے لفظ شیعہ،سنی،وہابی،بریلیوی نہ ملا۔۔مجھے بس لفظ مسلمان ملا مسلم ملا۔ لہذا سب مل جل کر رہیں سب مسلمان ہیں سب کلہ گو مسلمان ہیں۔"

    اس طرح کے الفاظ پڑھنے میں بہت خوبصورت لگتے ہیں لیکن حقیقت کچھ اور ہے۔۔۔۔۔۔۔صرف کلمہ پڑھنے سے مسلمان ہونے لگتے تو منافقوں کے سردار عبداللہ بن ابی نے تو مسجد نبوی میں نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے پیچھے پہلی صف میں نمازیں بھی پڑھی تھیں یہ کلمے سے بھی بڑی سعادت تھی ۔
    "۔ ایک طرف حال یہ تھا کہ ہر جمعہ کو جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم خطبہ ارشاد فرمانے کے لیے بیٹھتے تو عبد اللہ بن ابی اٹھ کر کہتا کہ
    ” حضرات، یہ اللہ کے رسول آپ کے درمیان موجود ہیں جن کی ذات سے اللہ نے آپ کو عزت اور شرف بخشا ہے، لہٰذا آپ ان کی تائید کریں اور جو کچھ یہ فرماتے ہیں اسے غور سے سنیں اور ان کی اطاعت کریں۔"
    لیکن وہ دل میں نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کا بغض رکھتا تھا اور صحابہ کرام سے نفرت کرتا تھا لہذا مردود کہلایا۔۔۔آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنا کرتہ مبارک عبداللہ بن ابی کو بطور کفن پہنایا۔۔۔۔اس کا جنازہ بھی پڑھایا اسے قبر میں اتارنے کے بعد اس کے حق میں دعا بھی کی لیکن اللہ پاک نے اس مردود عبداللہ بن ابی کو معاف نہ کیا۔۔۔
    بلکہ سورة توبہ میں آیات نازل فرما دیں
    "تو ان کے لیے بخشش مانگ یا نہ مانگ، اگر تو ان کے لیے ستر دفعہ بھی بخشش مانگے گا تو بھی الله انہیں ہر گز نہیں بخشے گا۔ یہ اس لیے کہ انہوں نے الله اور اس کے رسول صلی الله علیہ وسلم سے کفر کیا اور الله نافرمانوں کو راستہ نہیں دکھاتا۔“
    کیوں کہ اس نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم اور صحابہ کرام کو تکلیف دی۔۔۔۔لہذا وہ منافقوں کا سردار کہلایا مر گیا مردود ہو گیا جہنم واصل ہو گیا
    اب جو لوگ صحابہ کرام کو گالیاں دیتے ہیں نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی عزت وناموس بی بی عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کو معاذ اللہ زانی کہتے ہیں اور پھر خود کو مسلمان کہیں ۔مومن کہیں ۔یا جنتی کہیں کیا فرق پڑتا ہے ۔۔حیقت تو مرنے کے بعد پتا چلے گی کہ ان کے نصیب میں جنت ہے یا جس عبداللہ بن ابی کے نقش قدم پر چل رہے ہیں جنہم میں اس کا ساتھ ان کا نصیب ہے۔
    لعنة اللہ علیہ المنافقین۔۔۔۔لعنة اللہ علی الظالمین

  2. #2
    Aftab abbasi is offline Senior Member+
    Last Online
    17th May 2015 @ 02:59 PM
    Join Date
    31 May 2013
    Age
    29
    Gender
    Male
    Posts
    483
    Threads
    75
    Credits
    0
    Thanked
    8

    Default

    Nice sharing

  3. #3
    SERIOUS is offline Member
    Last Online
    5th March 2014 @ 07:33 PM
    Join Date
    30 Sep 2012
    Location
    LAHORE
    Gender
    Male
    Posts
    2,001
    Threads
    310
    Thanked
    164

    Default

    Quote saqlain853 said: View Post
    "میں نے قرآن پڑھنے کی بہت کوشش کی اور کامیاب بھی ہو گیا لیکن پورے قرآن میں سے مجھے لفظ شیعہ،سنی،وہابی،بریلیوی نہ ملا۔۔مجھے بس لفظ مسلمان ملا مسلم ملا۔ لہذا سب مل جل کر رہیں سب مسلمان ہیں سب کلہ گو مسلمان ہیں۔"

    اس طرح کے الفاظ پڑھنے میں بہت خوبصورت لگتے ہیں لیکن حقیقت کچھ اور ہے۔۔۔۔۔۔۔صرف کلمہ پڑھنے سے مسلمان ہونے لگتے تو منافقوں کے سردار عبداللہ بن ابی نے تو مسجد نبوی میں نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے پیچھے پہلی صف میں نمازیں بھی پڑھی تھیں یہ کلمے سے بھی بڑی سعادت تھی ۔
    "۔ ایک طرف حال یہ تھا کہ ہر جمعہ کو جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم خطبہ ارشاد فرمانے کے لیے بیٹھتے تو عبد اللہ بن ابی اٹھ کر کہتا کہ
    ” حضرات، یہ اللہ کے رسول آپ کے درمیان موجود ہیں جن کی ذات سے اللہ نے آپ کو عزت اور شرف بخشا ہے، لہٰذا آپ ان کی تائید کریں اور جو کچھ یہ فرماتے ہیں اسے غور سے سنیں اور ان کی اطاعت کریں۔"
    لیکن وہ دل میں نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کا بغض رکھتا تھا اور صحابہ کرام سے نفرت کرتا تھا لہذا مردود کہلایا۔۔۔آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنا کرتہ مبارک عبداللہ بن ابی کو بطور کفن پہنایا۔۔۔۔اس کا جنازہ بھی پڑھایا اسے قبر میں اتارنے کے بعد اس کے حق میں دعا بھی کی لیکن اللہ پاک نے اس مردود عبداللہ بن ابی کو معاف نہ کیا۔۔۔
    بلکہ سورة توبہ میں آیات نازل فرما دیں
    "تو ان کے لیے بخشش مانگ یا نہ مانگ، اگر تو ان کے لیے ستر دفعہ بھی بخشش مانگے گا تو بھی الله انہیں ہر گز نہیں بخشے گا۔ یہ اس لیے کہ انہوں نے الله اور اس کے رسول صلی الله علیہ وسلم سے کفر کیا اور الله نافرمانوں کو راستہ نہیں دکھاتا۔“
    کیوں کہ اس نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم اور صحابہ کرام کو تکلیف دی۔۔۔۔لہذا وہ منافقوں کا سردار کہلایا مر گیا مردود ہو گیا جہنم واصل ہو گیا
    اب جو لوگ صحابہ کرام کو گالیاں دیتے ہیں نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی عزت وناموس بی بی عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کو معاذ اللہ زانی کہتے ہیں اور پھر خود کو مسلمان کہیں ۔مومن کہیں ۔یا جنتی کہیں کیا فرق پڑتا ہے ۔۔حیقت تو مرنے کے بعد پتا چلے گی کہ ان کے نصیب میں جنت ہے یا جس عبداللہ بن ابی کے نقش قدم پر چل رہے ہیں جنہم میں اس کا ساتھ ان کا نصیب ہے۔
    لعنة اللہ علیہ المنافقین۔۔۔۔لعنة اللہ علی الظالمین






    app nay bohat achi baat ki

  4. #4
    hinata's Avatar
    hinata is offline Senior Member+
    Last Online
    14th December 2014 @ 05:17 PM
    Join Date
    08 May 2012
    Location
    mehal main
    Gender
    Female
    Posts
    2,533
    Threads
    122
    Credits
    0
    Thanked
    99

    Default

    sahi kaha

  5. #5
    Saqlain853 is offline Senior Member+
    Last Online
    30th January 2015 @ 08:47 PM
    Join Date
    21 Jul 2013
    Age
    25
    Gender
    Male
    Posts
    101
    Threads
    32
    Credits
    0
    Thanked
    6

    Default

    Share'—

  6. #6
    SERI0US is offline Member
    Last Online
    22nd March 2014 @ 06:38 PM
    Join Date
    13 Jan 2014
    Gender
    Male
    Posts
    688
    Threads
    39
    Thanked
    37

    Default


  7. #7
    Join Date
    25 Feb 2011
    Location
    London, UK
    Gender
    Male
    Posts
    2,224
    Threads
    52
    Credits
    340
    Thanked
    86

    Default

    jazak Allah

  8. #8
    SJS.'s Avatar
    SJS. is offline Advance Member
    Last Online
    18th August 2022 @ 09:30 PM
    Join Date
    12 Dec 2012
    Location
    KARACHI
    Gender
    Male
    Posts
    44,896
    Threads
    201
    Credits
    19,888
    Thanked
    1482

    Default

    Jazak Allah

  9. #9
    Join Date
    01 Sep 2012
    Location
    lahore
    Gender
    Male
    Posts
    203
    Threads
    3
    Credits
    0
    Thanked
    17

    Default

    Nice Post

Similar Threads

  1. Uc web thread tricks.....
    By Babarali435 in forum General Mobile Discussion
    Replies: 43
    Last Post: 12th January 2015, 09:49 PM
  2. Replies: 2
    Last Post: 28th November 2012, 08:32 AM
  3. Solved Learn how to read urdu ? help me out guyz
    By openmyemails in forum Solved Problems (IT)
    Replies: 8
    Last Post: 1st October 2011, 12:52 AM
  4. Add FoxVox to Firefox Browser to Read Out Web Contents
    By naeemprince in forum English IT Zone
    Replies: 3
    Last Post: 25th February 2011, 08:28 AM
  5. Saalatul-Tasbih
    By pervez786_yo in forum Introduction
    Replies: 8
    Last Post: 19th January 2010, 07:34 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •