السلامُ علیکم دوستو
مجھے پوچھنا یہ تھا کہ شادی بیاہ کی موویز میں جو مختلف ایفکیٹس کام کرتے ہیں جیسے پھولوں کی پتیوں کا برسنا،ستاروں کا رقص یا آتش بازی وغیرہ تو یہ ایفیکٹس کس سوفٹ وئیر میں ہوتے ہیں ؟
السلامُ علیکم دوستو
مجھے پوچھنا یہ تھا کہ شادی بیاہ کی موویز میں جو مختلف ایفکیٹس کام کرتے ہیں جیسے پھولوں کی پتیوں کا برسنا،ستاروں کا رقص یا آتش بازی وغیرہ تو یہ ایفیکٹس کس سوفٹ وئیر میں ہوتے ہیں ؟
cyberlink Power director use karo best hay har chez hai iss main ..
Yes
Final cut pro, try karo
بھائیو سافٹ وئیر بھی تو دوووو۔
اور اگر اس کو استعمال کرنے کے بارے میں کچھ معلومات ہیں تو وہ اُ ن پر بھی کچھ روشنی ڈالیں۔
کہاں ہیں ماہرین؟؟؟
کہاں وہ وقت تھا کہ چوبیس گھنٹوں کے اندر تھریڈ سولو پرابلمز میں موو ہوجاتا تھا
کہاں یہ وقت ہے کہ کئی کئی دن کوئی متوجہ ہی نہیں ہوتا ۔
bhai wo waqt gaya hr koi apne kaam me busy hota hy or waqt milta hy to wo apna hi kuch kaam krega or me abi mobile se vist krta hon q k mere pass pc pe net nhi warna me aap ko asan lafzon me btata aap ko yahi kahonga k google se search kro EDIUS 6 SOGFTWR or phr ache ache efect k liye Hollywood Fx download kro phr google me search kro how to use edius and bollywood fx bus mujhe dua me rakhna in sha ALLAH aap seekh jayenge ALLAH HAFIZ
Yahan ssay download karo ..install karo pir batoo koyee masla ho ...
power director
توجہ دینے کا شکریہ بھائی
جی سر مجھ کو اندازہ ہے کہ گوگل کرنے سے کافی کچھ مل سکتا ہے لیکن اس فورم کا فائدیہ ہے کہ یہان پر شئیر ہونے والے سوفٹ وئر وائیرسز سے مبرا ہونے کے ساتھ ساتھ کسی دوست کے استعمال شدہ ہوتے ہیں جس کی وجہ سے وہ اس کے استعمال کے بارے میں بھی کچھ رائے وغیرہ دے دیتے ہیں اس لئے بار بار میں اسی فورم پر رجوع کرتا ہوں ۔
اُمید ہے میری بات کو سمجھ گئے ہونگے۔
Bookmarks