مجھے کورل ڈرا کا
x5,x6 کا پور ٹ ایبل ورژن چاہیے ۔
میں نے نیٹ سے کئی مرتبہ ڈاؤن لوڈ کیا مگر ہر بار نہ اوپن ہوتا ہے اور نہ ہی مکمل ہوتاہے ۔
یعنی کوئی نہ کوئی گڑ بڑ والا نکلتا ہے ۔ فورم میں ممبران سے درخواست ہے اگر کسی کے پاس
ٹھیک ورژن ہو تو مجھے ضرور لنک فراہم کرے ۔ساتھ یہ بتا تا چلوں کہ میں نے ونڈو ایکس پی میں
سافٹ وئیر کو چلانا ہے ۔
ڈیزائنر اور گرافکس دوستوں سے خصوصی التماس ہے۔
شکریہ
Bookmarks