اسلام علیکم دوستوں میں آج آپ لوگوں کے لئے ایک انمول تحفہ لایا ہوں آج کل کے دور میں موبائل سگنل کا بہت رونا ہو رہا ہے کے موبائل کے سگنل بہت کم آتے ہیں تو دوستوں نوکیا سمبین ایس تھری کا یہ پرابلم میں نے حل کر دیا ہے میں لایا ہوں ایک ایپلکیشن سگنل اسٹرونگ مانیٹر
جب سے میں نے یہ اپلیکشن اپنے موبائل میں انسٹال کی ہے موبائل کے سگنل فُل شو ہو رہے ہیں میں نے سوچا کے آپ لوگوں کے ساتھ بھی شئیر کر لیا جائےڈاونلوڈ کریں اور مجھے دُعاوں میں یاد رکھیں
مجھے اس کی کوئی امییج نہیں ملی ورنہ میں وہ بھی شیئر کرتا
Bookmarks