Results 1 to 2 of 2

Thread: mehrbani farma kar parhen

  1. #1
    Zohaib hyder's Avatar
    Zohaib hyder is offline Senior Member+
    Last Online
    6th June 2015 @ 01:33 PM
    Join Date
    13 Oct 2013
    Location
    Hyderabad
    Gender
    Male
    Posts
    499
    Threads
    68
    Credits
    0
    Thanked
    26

    Default mehrbani farma kar parhen

    Salam itd mangement me aapko kehna chaahunga k kuch moderatorz bilawaja threads remove karte hn aisa karne sy itd members k hoslay ko dichka lagega aur agr yehi kam jari raha to aik din itd members ki taedad 0 hojaegi aur mujhe ye poochna h k hum itd moderetors kesay ban sakte hn plz mujhe jawab den aur do sections "health corner" aur "internet ki duniya" hona zaroori hn

  2. #2
    Net-Rider's Avatar
    Net-Rider is offline Advance Member+
    Last Online
    18th January 2014 @ 04:34 AM
    Join Date
    09 Jun 2009
    Location
    **PAKISTAN**
    Gender
    Male
    Posts
    28,932
    Threads
    1755
    Credits
    0
    Thanked
    6986

    Default

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    زوہیب حیدر سب سے پہلے تو آپ کی یہ شکایت کہ کچھ موڈریٹر بلاوجہ ممبرز کے تھریڈ موو کرتے ہیں، اس کیلئے گزارش رہے گی آپ سے کہ موڈریٹر یا سپر موڈریٹر آئی ٹی دنیا کی ممبرز کی ہیلپ اور تمام ممبرز کو فورم کے قوانین کے تحت پوسٹنگ اور تھریڈ بنوانے کی کوشش کرتے ہیں، اور بلاوجہ یا پسند ناپسند پر کوئی بھی ٹیم ممبر یعنی موڈریٹر یا سپر موڈریٹر کسی بھی ممبر کے تھریڈ کو ڈیلیٹ نہیں کرتا ، اس کیلئے لازما وہ ٹیم ممبر وجہ تحریر کرتے ہیں ، اور اگر آپ اس وجہ سے مطمئن نہ ہو تو پھر آپ کو یہ اختیار ہوتا ہے کہ آپ منیجمنٹ کو پی ایم کرکے یا نیچے دئیے ہوئے سیکشن میں جس کا لنک یہ ہے


    میں جاکر منیجمنٹ کواس بارے میں ااگاہ کرسکتے ہیں منیجمنٹ فائنل اتھارٹی ہوتی ہے اور وہ اگر ٹیم ممبرز کے ایکشن سے مطمئن نہیں ہوتی تو آٖپ کے تھریڈ کو واپس موو کراسکتی ہے اور ایسا ہرگز نہیں کہ یہاں بلاوجہ کسی کے بھی تھریڈ کو موو کرادیا جائے ، یہاں تمام کام ایک قانون اور ڈسپلن کے تحت ہوتا ہے پسند ناپسند سے نہیں امید ہے یہ پوائنٹ کلیئر ہوگیا ہوگا آپ کو انشا اللہ تعالی

    دوسرا سوال آپ موڈریٹر کیسے بن سکتے ہیں ؟؟؟ اس کیلئے وزٹ کیجئے


    تیسرا جو آپ نے پوچھا وہ سیکشن کے حوالے سے تو اس سلسلے میں متعدد بار عرض کیا جاچکا ہے کہ کسی بھی چیز کا الگ سے سیکشن اس وقت ہی بن سکتا ہے جب اس بارے میں تھریڈز کی تعداد اور ممبرز کی دلچسپی بہت زیادہ ہو اور تھریڈز کی تعداد بھی بہت زیادہ ہو تو منیجمنٹ خود ہی اس چیک کرکے الگ سے سب سیکشن یا سیکشن بناتے ہیں بصورت دیگر ہر چیز کا الگ سے سیکشن یا سب سیکشن نہیں بن سکتا ہے۔


    امید ہے آٖپ کو کلیئر ہوگیا ہوگا دوبارہ ایک بات کہنا چاہونگا کہ ٹیم ممبر (موڈریٹر ، سپر موڈریٹر ، ایکسپرٹ) کسی بھی طرح اپنی پسند ناپسند کو استعمال نہیں کرتے جو تھریڈ یا پوسٹ یا ریپلائے فورم کے قوانین کو توڑے گی انہیں ہر حال میں چیک کرکے ہی موو کیا جاتا ہے اور ہر اس تھریڈ پر ایکشن لیتے وقت ٹیم ممبر لازما وجہ تحریر کرتے ہیں، اس وجہ سے الحمد للہ ممبرز کی تعداد قطعی کم نہیں ہورہی اور نہ ہی ممبرز کا حوصلہ پست ہوتا ہے کیونکہ ایسے ایکشن ممبر کے لاعلمی میں بنائے ہوئے قوانین کو توڑتے ہوئے تھریڈ یا پوسٹ پر لیے جاتے ہیں اور پھر ممبر ماشااللہ اس چیز کو سمجھ کر ٹیم ممبرز سے معذرت بھی کرتے ہیں لہذا اس جانب سے آپ بے فکر رہے کہ ممبرزکی تعداد کم ہوجائے گی وغیرہ ۔ کیونکہ آئی ٹی دنیا ہمارا ایک فیملی فورم ہے اور ہم سب اس فیملی کے ممبر تو یہاں پسند ناپسند سے زیادہ میرٹ اور قوانین کو اہمیت دی جاتی ہے فورم پر ذاتی دوستیوں یا پسند ناپسند کو اہمیت نہیں دی جاتی اور تمام ہی ممبرز سے گزارش کرونگا کہ اگر کسی بھی ٹیم ممبر کے کسی ایکشن پر انہیں اعتراض ہو تو پہلے وہ لازما ٹیم ممبر سے وجہ معلوم کرے بصورت دیگر پھر وہ منیجمنٹ سے رابطہ کرے شکریہ

Similar Threads

  1. ab pakistani newspaper parhen online
    By rana1985 in forum General Discussion
    Replies: 8
    Last Post: 23rd November 2012, 06:53 PM
  2. plz koi tafseel se bata dain to mehrbani ho gi
    By DOCTOR-KUKI in forum Ask an Expert
    Replies: 2
    Last Post: 20th January 2011, 02:59 PM
  3. Replies: 4
    Last Post: 6th June 2010, 04:38 PM
  4. Mehrbani farma kar madad karein
    By MAQSOOD HASSAN in forum Ask an Expert
    Replies: 12
    Last Post: 11th February 2010, 06:23 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •