پیارے دوستو! آج ہمارے بہت ہی پیارے دوست کی سالگرہ کا دن ہے
جو اس وقت ہم سب کی دعوت کا انتظام کرنے میں مصروت ہیں
اور
اتنے مصروف ہیں کہ
یہ کیک
اُن کا انتظار کر رہا ہے
کوئی آواز دے اِن محترم کو
درویش برادر
درویش برادر
درویش برادر
آپ کو میری طرف سے
دلیِ سالگرہ کی مبارک باد قبول ہو
آئیں دوستوں! آپ سب بھی اس خوشی کے موقعے پر شریک ہوں
اور برادر کو مبارک باد دیں
تحفوں کے ساتھ کسی نے خالی ہاتھ نہیں آنا ہے
پکا
میری طرف سے
ہماری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ کی زندگی خوشیوں سے بھر دے۔
Bookmarks