اسلام علیکم۔۔!
میمبرز بہائیو مینے میکس پیئن کی 3-4 سیڈیاں لی ہیں پر وہ سب ڈیمو ورژن ہیں 2-3 لیول چل کے آڈر ناؤ کا آپشن آجاتا ہے۔۔۔!
اچہا فل ورژن 4شیرڈ پے دستیاب ہے۔۔۔! http://www.4shared.com/get/Jd2CsuuV/Max_Payne_2.html اس لنک پے۔۔۔! اس کا سائیز تقریبن GB1 سے اوپر ہے۔۔۔! میں WiFi نیٹ یوز کرتا ہوں تو وہ بڑی سائیز کی وجہ سے ڈاؤن لوڈ نہں ہو پا رہا کوئی اس گیم کو ڈاؤن لوڈ کر کے یو ٹورینٹ میں کنورڈ کر کے اپ لوڈ کر کے لنک بتا دیں میں ڈاؤنلوڈ کروں یا کوئی اور طریقہ بتائیں امید ہے آپ سمجہ گۓ ہونگے