السلام علیکم دوستو
مجھے اپنے کمپیوٹر کیلئے ایک ایسا سافٹ وئیر درکار ہے جس کی مدد سے میرے کمپیوٹر میں تمام غیر ضروری ڈیٹا کی صفائی ہوسکے اور میموری محفوظ رہے ۔
شکریہ ۔