السلام عیکم
مجھے کمپیوٹر کے بیسک کلاسس چائیے ہیں۔ اگر کسی کے پاس ہیں اردو میں شئیر کریں۔پلیزز
جس میں کمپیوٹر کے ڈیسک ٹاپ اور شروع میں جیسے ٹریننگ کے لئےسینٹرز میں سکھایا جاتا ہے وہ کلاسس چایئے ہیں مجھے۔۔
شکریہ