اسلام علیکم
بھائ جان کیا حال ہے آ پ سب کے مھجے سوفٹ وئیر چا ہیے جو فائل کو کمپرس کر دے
مثلا اگر ایک چیز 1 جی بی کی ہے ہے تو اس کو کمپرس کر کے ہم اس کو 10 ایم بی کی بنا لے پلیز
اگر کسی کو پتہ ہے تو وہ مجے بتا دے اگر کسی بھائی کے پاس ہے تو وہ مجھے دے دے
آپ سب لوگو کا شکریہ.
Bookmarks