Page 1 of 2 12 LastLast
Results 1 to 12 of 15

Thread: خانہ کعبہ کا آہنی قفل سنہری تالے میں تبدیل

  1. #1
    Saeed_A's Avatar
    Saeed_A is offline Senior Member+
    Last Online
    18th February 2017 @ 12:01 PM
    Join Date
    10 Oct 2011
    Location
    KPK
    Age
    40
    Gender
    Male
    Posts
    671
    Threads
    67
    Credits
    3,654
    Thanked
    71

    Default خانہ کعبہ کا آہنی قفل سنہری تالے میں تبدیل

    السلام علیکم
    باب کعبہ اور اس کے پرانے قفل کی تیس سالہ رفاقت اختتام کو پہنچ گئی اور خانہ کعبہ کو ایک گراں قیمت سنہری قفل سے سجا دیا گیا ہے۔
    نئے اور سنہری قفل کی کلید صدیوں سے بیت اللہ کے متولی چلے آنے والے کلید بردار"سدانہ" کے سپرد کر دی گئی ہے۔
    خانہ کعبہ کے لیے تیارکردہ نیا سنہری تالا اوراس کی چابی اس سے قبل بنائے گئے آہنی قفل اور کلید ہی جیسا ہے۔
    اب صرف اتنا فرق ہے کہ پہلے آہنی قفل اور کلید تھی اور اب تالہ اور چابی دونوں سنہری ہو چکے ہیں۔
    الشیخ عبدالقادر نے بیت اللہ کے لیے خادم الحرمین الشریفین کی خدمات کو سراہتے ہوئے کہا کہ یہ پہلا قفل نہیں جسے سونے کی قیمتی دھات سے تیار کیا گیا ہے بلکہ شاہ عبداللہ کے حکم پر کعبہ کے زیریں حصے میں "باب التوبہ" اور مقام ابراہیم کے مرکزی دروازے کے لیے سنہری قفل اور کلیدیں ایک سال قبل تیار کرکے لگا دی گئی تھیں۔
    نئے سنہری تالے اوراس کی چابی کے لیے 18 قیراط سونا استعمال کیا گیا ہے،
    جس پر نیکل مادے کی قلعی کی گئی ہے۔
    یہ قفل خادم الحرمین الشریفین کی جانب سے خانہ کعبہ کے لیے ایک بیش قیمت تحفہ ہے۔
    باب بیت اللہ کے سنہری قفل کے چھ کونوں پر مختلف عبارات کندہ ہیں۔ سامنے کی طرف کلمہ طیبہ اور اس کی پشت پر"خصوصی ہدیہ منجانب خادم الحرمین الشریفین" کے الفاظ تحریر ہیں۔
    قفل کے اطراف میں دائیں جانب "شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز آل سعود" کے الفاظ درج ہیں جبکہ بائیں طرف سنہ 1434ھ ھجری کے الفاظ درج ہیں۔
    کلید کعبہ کی تاریخی روایت برقرار
    ایک روایت میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے مروی ہے کہ آپ نے حضرت عثمان بن طلحہ کے دادا کو خانہ کعبہ کی چابی عطا کرتے ہوئے فرمایا کہ ’’اے بنی طلحہ! یہ )چابی( اللہ تعالیٰ کی جانب سے امانت ہے اپنے پاس رکھو۔
    یہ امانت )کلید( ہمیشہ آپ کے پاس رہے گی اور آپ سے اسے چھیننے والا ظالم ہو گا"۔
    یوں زمانہ قبل از اسلام ہی سے قفل کعبہ اور اس کی کلید بنی الشیبہ خاندان کے سپرد رہی ہے۔
    اس وقت خانہ کعبہ کے سدانہ خاندان میں کلید کعبہ عبدالقادر الشیبی کے پاس پے۔
    الشیخ عبدالقادر نے بتایا کہ خاندان کی روایت کے مطابق کلید کعبہ سدانہ خاندان کے سب سے معمر شخص کے پاس ہوتی ہے۔
    چونکہ اس وقت میں اس خاندان کا بزرگ ہوں اور عمرمیں بھی سب سے بڑا ہوں اس لیے کلید کعبہ کی حفاظت میری ذمہ داری ہے۔
    الشیبی خاندان کے موجودہ سربراہ عبدالقادر الشیبی نے خانہ کعبہ کی کنجی کی حفاظت کے بارے میں بتایا کہ ’’کلید کعبہ کو خانہ کعبہ کے غلاف کے کپڑے سے بنی ایک سنہری تھیلی میں نہایت محفوظ مقام پر رکھا گیا ہے،
    جہاں سے اس کے گم ہونے کا کوئی احتمال نہیں ہے‘‘۔
    تاریخی مصادر سے معلوم ہوتا ہے کہ مسلمان خلفاء، سلاطین، دور عباسی، ملوک اور خلافت عثمانیہ کے ادوار میں خانہ کعبہ کی کنجی یکے بعد دیگرے ایک سے دوسری حکومت کو سپرد کی جاتی رہی ہے، تاہم اس کی اصل ملکیت صرف الشیبی خاندان ہی کے پاس رہی۔
    خانہ کعبہ کا وہ مرکزی دروازہ جس کا قفل تبدیل کیا گیا آخری مرتبہ سنہ 1399ھ کو مرحوم شاہ خالد بن عبدالعزیز آل سعود کے دور میں بنایا گیا۔
    تین میٹر اونچے اور اڑھائی میٹر چوڑے دروازے پر آج بھی 1399ھ کی تاریخ درج ہے۔
    لوہے اور مختلف دھاتوں کی مدد سے تیار کردہ باب کعبہ پرسنہری قلعی کی گئی ہے،
    جس نے اس کی دلکشی اور خوبصورتی کو چار چاند لگا دیے ہیں۔Name:  56b50480-cad6-4587-adc7-c9470e5eb15c_16x9_600x338.JPG
Views: 348
Size:  57.8 KB

  2. #2
    Nizamsk's Avatar
    Nizamsk is offline Advance Member
    Last Online
    15th January 2023 @ 08:26 AM
    Join Date
    28 Jan 2013
    Location
    PAKISTAN
    Gender
    Male
    Posts
    4,105
    Threads
    192
    Credits
    1,075
    Thanked
    169

    Default

    Jazak ALLAH

  3. #3
    AHMAD SAHIL's Avatar
    AHMAD SAHIL is offline Senior Member
    Last Online
    15th October 2017 @ 08:20 PM
    Join Date
    14 Sep 2013
    Location
    Jubbi
    Gender
    Male
    Posts
    3,511
    Threads
    64
    Credits
    193
    Thanked
    739

    Default

    Great sharing
    ‏*‏**جبی شریف***[SIGPIC][/SIGPIC]

  4. #4
    al0n3_b0y's Avatar
    al0n3_b0y is offline Senior Member+
    Last Online
    9th July 2018 @ 12:38 PM
    Join Date
    28 Oct 2013
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    593
    Threads
    12
    Credits
    969
    Thanked
    27

    Default


  5. #5
    tiger123's Avatar
    tiger123 is offline Senior Member+
    Last Online
    10th June 2018 @ 03:41 AM
    Join Date
    23 Feb 2010
    Location
    Riyadh Saudia
    Gender
    Male
    Posts
    278
    Threads
    7
    Credits
    1,095
    Thanked
    15

    Default

    say ALLAH is one.

  6. #6
    Saeed_A's Avatar
    Saeed_A is offline Senior Member+
    Last Online
    18th February 2017 @ 12:01 PM
    Join Date
    10 Oct 2011
    Location
    KPK
    Age
    40
    Gender
    Male
    Posts
    671
    Threads
    67
    Credits
    3,654
    Thanked
    71

    Default

    تمام ممبرزکا بہت شکریہ

  7. #7
    Noman_Khan's Avatar
    Noman_Khan is offline Advance Member+
    Last Online
    29th September 2019 @ 01:05 PM
    Join Date
    06 Aug 2013
    Location
    @Itdunya.com
    Gender
    Male
    Posts
    6,793
    Threads
    142
    Credits
    79
    Thanked
    714

    Default


    Shukriya
    یہ وقت بھی گزر جائے گا

  8. #8
    IshqBeparwah's Avatar
    IshqBeparwah is offline Advance Member
    Last Online
    13th May 2020 @ 06:36 PM
    Join Date
    08 Nov 2013
    Location
    Kheyaloon Main
    Gender
    Male
    Posts
    2,148
    Threads
    73
    Credits
    1,375
    Thanked
    187

    Default


    JAZAKALLAH
    Thanks For Sharing.


    Ae Dil,,,, Tu Kyun Khush Ho Raha Hai,
    Pagal Sirf Saal Badla Hai,,,, Log Nahi....!!!!

  9. #9
    ssiraj's Avatar
    ssiraj is offline Advance Member
    Last Online
    18th July 2020 @ 03:29 PM
    Join Date
    02 Nov 2012
    Location
    []Hearts[]
    Age
    32
    Gender
    Male
    Posts
    3,041
    Threads
    220
    Credits
    206
    Thanked
    195

    Default

    Great News..
    Dil Khush Hogaya..
    Khuda Apko Jazza Dy..

  10. #10
    baloch26's Avatar
    baloch26 is offline Senior Member+
    Last Online
    23rd March 2019 @ 05:54 PM
    Join Date
    02 Nov 2013
    Location
    Kashmore Sindh
    Age
    32
    Gender
    Male
    Posts
    229
    Threads
    58
    Credits
    50
    Thanked
    2

    Default

    jazakallah and thanks for shear

  11. #11
    hasnat371's Avatar
    hasnat371 is offline Senior Member+
    Last Online
    10th June 2018 @ 03:38 AM
    Join Date
    24 Oct 2013
    Location
    Daultala
    Gender
    Male
    Posts
    1,577
    Threads
    290
    Credits
    1,002
    Thanked
    228

    Default


  12. #12
    conceal_me's Avatar
    conceal_me is offline Senior Member+
    Last Online
    25th February 2016 @ 08:29 PM
    Join Date
    16 Feb 2011
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    1,385
    Threads
    49
    Credits
    1,065
    Thanked
    129

    Default

    bohat khoobsurat sharing shukriya dost
    Crush TTP

Page 1 of 2 12 LastLast

Similar Threads

  1. Replies: 15
    Last Post: 3rd August 2017, 05:31 PM
  2. سعودی عربSearch On
    By Confuse in forum General Knowledge
    Replies: 28
    Last Post: 10th November 2016, 10:07 PM
  3. Replies: 7
    Last Post: 25th June 2015, 12:34 PM
  4. Haarta hooa america
    By faraz101 in forum Halat-e-Hazra
    Replies: 58
    Last Post: 21st September 2012, 12:31 PM
  5. ....خشک میوہ جات قدرت کا انمول تحفہ
    By *Abdul-Basit* in forum General Knowledge
    Replies: 18
    Last Post: 7th February 2011, 07:42 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •