بھائیوں میرا کمپیوٹر بار بار ریسٹارٹ ہو جاتا ہے کبھی تھوڑی دیر چل جاتا ہے کبھی ان ہونے کے بعد فورن بند ہو جاتا ہے پلز مدد کریں
بھائیوں میرا کمپیوٹر بار بار ریسٹارٹ ہو جاتا ہے کبھی تھوڑی دیر چل جاتا ہے کبھی ان ہونے کے بعد فورن بند ہو جاتا ہے پلز مدد کریں
پلز جلدی مدد کریں
O bhai restore kesy karna hy
سسٹم کو ریسٹور کرنے سے بہتر ہے اس کواویسٹ اینٹی وائیرس سے سکین کریں وہ وائیرس ختم کر دے گا تو ری سٹور کرنے کی ضرورت نہیں پڑے گی
بہت بہت شکریہ آپ تمام بھائیوں کا اللہ آپ کے علم میں اور اضافہ فرمائے
Virus aa gaye honge . App Avast se apne pc ko scan kare . Hal ho jaye ga
یہ وقت بھی گزر جائے گا
Bookmarks