ایکسپرٹ اور دوست ممبران مسئلہ یہ ہے کہ کیا وائی فائی کنکشن اگر کسی دوست سے لیا جائے تو اس نے وائی فائی کنکشن 5210 سے دیا ہو تو کیا ایسے میں اسکے پی سی میں جو ڈیٹا پڑا ہو گا وہ میری طرف شو ہو گا ۔ جبکہ اسکی طرف سے کوئی اعتراض بھی نھی مگر وہ کہتا ہے ایسا کیسا ممکن ہو گا تو ایسے میں آپ ممبران سے ہیلپ کی درخواست ہے کہ اس مسئلہ کو دیکھیں اور حل کریں کہ ڈیٹا کیسے شئیر ہوگا۔
ہوسکے تو سکرین شارٹ اور ویڈیو ٹیوٹوریل کے ذریعے بتا دیں۔
Bookmarks