السلام علیکم بھائیومیں ایم ایس ورڈ 2007 استعمال کرتا ہوں۔ ویسے تو یہ مسئلہ 2003 والے ورڈ کا بھی ہے۔جب مندرجہ ذیل یہ کام کرتا ہوں مثلا
Q.1: a). Uses “This” or “These” and fill in the blanks. (2)
1. _________ is a bulb.
2. _________ is a kite.
3. _________ are balloons.
4. _________ are pencils.
تو میں یہ چاہتا ہوں کہ نمبر 1 آٹو نمبر استعمال ہوا ہے۔ مطلب کہ یہ خود ہی سیریل چل پڑا ہے۔ میں یہ چاہتا ہوں کہ نمبر 1 کے سامنے نمبر 2 کے الفاظ لے آوں۔ اور جب اینٹر پریس کروں تو 3 ہو جائے ۔ مثلا

1. _________ is a bulb. 2. _________ is a kite.
3. _________ are balloons. 4. _________ are pencils.