السلام علیکم
امید ہے کہ سب دوست خیریت سے ہوں گے۔
ایک چھوٹا سا اور کچھ عجیب و غریب مسئلہ لے کر آیا ہوں
میرے پاس
HP Compaq DC 7700
پی سی ہے۔ کچھ دن پہلے سسٹم ہینگ ہوا پھر پاور سے آف کر کے دوبارہ چلایا تو چلنے سے انکار کر دیا۔ ایک ریم نکالنے پر چل پڑا۔ اب مسئلہ یہ ہے کہ 512 یا 1 جی بی کی ریم لگاؤں تو سٹارٹ نہیں ہوتا۔ اب 256 کی 2 ریم لگا کر چلا رہا ہوں۔ نئی ریم بھی لگا کر چیک کیا ہے۔ مگر کوئی حل نہیں ملا
اصل مسئلہ کیا ہے اور اس کا کیا حل ہو گا۔
ایکسپرٹ کی رائے کا انتظار ہے