مجھے ایک ایسا سافٹ ویئر ضرورت ہے کہ جب میں اپنی وائی فائی شیئر کروں تو جو بندہ کونینکٹ ہو اُسے یوزر نیم اور پاسورڈ دینا پڑے۔ اور ہو بھی فری اور ورکنگ میں ہو۔
مجھے ایک ایسا سافٹ ویئر ضرورت ہے کہ جب میں اپنی وائی فائی شیئر کروں تو جو بندہ کونینکٹ ہو اُسے یوزر نیم اور پاسورڈ دینا پڑے۔ اور ہو بھی فری اور ورکنگ میں ہو۔
Username to nhin hota. Sirf password security lag sakti he. Ye option har wifi router main hoti he.
g wo to mujhy pata hy.
http://download.cnet.com/MyHotspot/3...-75448555.html
jesa kay ye software. par ye thik kaam ni kar raha
Use winbox google py search karen aur filehippo walay link sy dload karen. Ye thora dificult h use karna.
imran is k liya aapko pc per server bnana pary ga us main aap users add b kr sakty ho speed b dy sakty ho apni marzi se,, configurations or info k liya pm kro,,
g
عموماؐ دو قسم کے سافٹ وئیر پائے جاتے ہیں ۔
نمبر ایک ۔ وہ جن کی سیٹنگ کرنے کے بعد کسی کمپیوٹر کی ضرورت نہیں ہوتی ہے ۔ یعنی وہ فرم وئر ڈائریکٹلی راؤٹر میں انسٹال ہوجاتی ہے ۔مثلاؐ
DD-WRT ..Sputnik .. gargoyle .Chillispot ۔NoCatSplash ۔۔WiFiDog ۔۔ CoovaAP ۔۔ Coovachilli
ہر فرم وئر ، ہر راؤٹر کے لیے کارآمد نہیں ہوتا ہے ۔
نمبر دو۔ وہ جو کمپیوٹر پر انسٹال ہوتا ہے اس کے لیے کم از کم دو لین کارڈ کو سسٹم میں لگانا پڑے گا
۔مثلاؐایزی ہاٹ سپاٹ وغیرہ
easyhotspot ایک لین کارڈ میں لین کیبل جو آپ کے موڈ سے منسلک ہو ۔ اور دوسرے لین کارڈ میں وہ والا لین کیبل لگادیں جس راؤٹر کو آپ نے وائی فائی ہاٹ سپاٹ بنانا ہو
داعش کے حامی سب حرامی
Free Net Jazz Is Off ???
Bookmarks