Results 1 to 5 of 5

Thread: ذندگي كے مسايل

  1. #1
    Prince Ahmad's Avatar
    Prince Ahmad is offline Senior Member
    Last Online
    5th August 2018 @ 02:24 PM
    Join Date
    13 Jan 2012
    Location
    سب
    Age
    31
    Gender
    Male
    Posts
    1,525
    Threads
    228
    Credits
    130
    Thanked
    151

    Thumbs up ذندگي كے مسايل

    السلام عليكم
    ہوئے ایک گلاس اٹھایا جس کے اندر کچھ پانی موجود تھا.. اس نے وہ گلاس بلند کر دیا تاکہ تمام طلبہ اسے دیکھ لیں.. پھر اس نے طالب علموں سے سوال کیا.. " تمھارے خیال میں اس گلاس کا وزن کیا ہوگا..? " پچاس گرام.. سو گرام.. یا ایک سو پچیس گرام..? "
    لڑکے اپنے اپنے اندازے سے جواب دینے لگے..
    " میں خود صحیح وزن نہیں بتا سکتا جب تک کہ میں اس کا وزن نہ کر لوں.." پروفیسر نے کہا.. " مگر میرا سوال یہ ہے کہ اگر میں اس گلاس کو چند منٹوں کے لئے اسی طرح اٹھائے رہوں تو کیا ہوگا..? "
    " کچھ نہیں ہوگا.. " تمام طالب علموں نے جواب دیا..
    " ٹھیک ہے اب یہ بتاؤ کہ اگر میں اس گلاس کو ایک گھنٹے تک یونہی اٹھائے رہوں تو پھر کیا ہوگا..? "
    " آپ کے بازو میں درد شروع ہو جائے گا.. "
    " تم نے بلکل ٹھیک کہا.. " پروفیسر نے تائیدی لہجے میں کہا.. " اب یہ بتاؤ کہ اس گلاس کو میں دن بھر اسی طرح تھامے رہوں تو کیا ہوگا..? "
    " آپ کا بازو سن ہو سکتا ہے.. " ایک طالب علم نے کہا..
    " آپ کا پٹھا اکڑ سکتا ہے.. " دوسرے نے کہا..
    " آپ پر فالج کا حملہ ہو نا ہو لیکن آپ کو اسپتال تو لازما" جانا پڑیگا.. " ایک طالب علم نے جملہ کسا اور پوری کلاس قہقہے لگانے لگی..
    " بہت اچھا.. " پروفیسر نے برا نہ مناتے ہوئے کہا.. " لیکن اس تمام دوران میں کیا گلاس کا وزن تبدیل ہوا..? "
    " نہیں.. " طالب علموں نے جواب دیا..
    " تو پھر بازو میں درد اور پٹھا اکڑنے کا سبب کیا تھا..? "
    طالب علم سوال سن کر چکرا گئے..
    " گلاس کا مسلسل اٹھائے رکھنا..!! " پروفیسر نے کہا..
    " ہماری زندگی کے مسائل بھی کچھ اسی قسم کے ہوتے ہیں.. آپ انھیں اپنے ذہن پر چند منٹ سوار رکھیں تو وہ ٹھیک ٹھاک لگتے ہیں.. انھیں زیادہ دیر تک سوچتے رہیں تو وہ سر کا درد بن جائیں گے.. انھیں اور زیادہ دیر تک تھامے رہیں تو وہ آپ کو فالج زدہ کر دیں گے ' آپ کچھ کرنے کے قابل نہیں رہیں گے..
    اپنی زندگی کے چیلنجز کے بارے میں سوچنا یقینا" اہمیت رکھتا ہے لیکن اس سے کہیں زیادہ اہم ہر دن کے اختمام پر سونے سے پہلے انھیں ذہن پر سے اتار دینا ہے.. اس طریقے سے آپ کسی قسم کے ذہنی تناؤ میں مبتلا نہیں رہیں گے.. ہر روزصبح آپ تر و تازہ اور اپنی پوری توانائی کے ساتھ بیدار ہونگے اور اپنی راہ میں آنے والے کسی بھی ایشو کسی بھی چیلنج کو آسانی سے ہینڈل کر سکیں گے..
    [CENTER][IMG]http://www.itdunya.com/attachments/342037d1335724708-my-first-kelk-work.jpg[/IMG][/CENTER]

  2. #2
    conceal_me's Avatar
    conceal_me is offline Senior Member+
    Last Online
    25th February 2016 @ 08:29 PM
    Join Date
    16 Feb 2011
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    1,385
    Threads
    49
    Credits
    1,065
    Thanked
    129

    Default

    wow very nice
    Crush TTP

  3. #3
    Prince Ahmad's Avatar
    Prince Ahmad is offline Senior Member
    Last Online
    5th August 2018 @ 02:24 PM
    Join Date
    13 Jan 2012
    Location
    سب
    Age
    31
    Gender
    Male
    Posts
    1,525
    Threads
    228
    Credits
    130
    Thanked
    151

    Default

    Quote conceal_me said: View Post
    wow very nice
    pasand karny ka shukriya

  4. #4
    maheenkh's Avatar
    maheenkh is offline Advance Member
    Last Online
    13th December 2023 @ 10:09 PM
    Join Date
    28 Sep 2012
    Gender
    Female
    Posts
    2,580
    Threads
    1
    Credits
    79
    Thanked
    22

    Default

    yaps so true...........
    It Dunya...

  5. #5
    hinata's Avatar
    hinata is offline Senior Member+
    Last Online
    14th December 2014 @ 05:17 PM
    Join Date
    08 May 2012
    Location
    mehal main
    Gender
    Female
    Posts
    2,533
    Threads
    122
    Credits
    0
    Thanked
    99

    Default

    true nice janab

Similar Threads

  1. صلاۃ الخوف کا طریقہ
    By ikram62 in forum Islam
    Replies: 7
    Last Post: 26th July 2012, 01:34 AM
  2. توبہ
    By Gream in forum Islam
    Replies: 4
    Last Post: 29th August 2011, 12:19 AM
  3. كيا عورت كے ليے نقاب پہننا شرط ہے
    By deemi in forum Islamic History aur Waqiat
    Replies: 5
    Last Post: 5th January 2010, 11:51 AM
  4. Replies: 0
    Last Post: 2nd August 2007, 10:12 AM
  5. عید میلاد النبی ﷺ عالمی تہوار
    By phototech81 in forum Baat cheet
    Replies: 29
    Last Post: 2nd April 2007, 11:51 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •