سلام جی
جی کیا مجھے کوئی بتا سکتا ہے ، کہ ان پیج میں فانٹ کہسے انسٹال کیا جاتا ہے ِ اور یہ بھی بتائیں کہ ان پیج میں ریاضی کا پرچہ یعنی مساوات کیسے انسرٹ کئے جاتے ہیں۔ یعنی ریاضی کے سیمبلز کیسے بنائے جاتے ہیں ان پیج میں