
پیارے ممبرز السلام علیکم،۔۔
دوستوں آج کل موبائل فون سے ایس ایم ایس کا رواج بہت عام ہو گیا ہے،۔۔ یہ ایک دوسرے کو پیغام ارسال کرنے کا سب سے آسان اور سستہ طریقہ ہے،۔ اور اس کو بہت زیادہ استعمال کیا جا رہا ہے،۔۔ موبائل فون سے ٹائپ کرنا کبھی کبھار بہت مشکل ہو جاتا ہے،۔۔ اور حاص طور پر جب ہم اردو رسم الخط میں کچھ لکھنا چاہے تو پھر تو اور بھی مشکل،۔۔۔
اس ایک حل ایک سافٹ ویئر کی صور ت میں موجود ہے۔۔
اس سافٹ ویئر کو آپنے ائی فون میں انسٹال کریں۔ (یہ سافٹ ویئر کچھ وقت کے لئے فری ویئر دستیباب ہے۔۔
اور پھر اپنے کمپیوٹر سے
http://smsinput.com/
میں جا کر اپنا میسج کسی بھی زبان میں،۔۔ چاہے اردو ہو۔۔۔ عربی ہو یا جو بھی زبان ہو،،، اس میں ٹائپ کریں۔کوئی لمٹ نہیں۔۔ جتنا چاہیے لکھیں۔۔۔ اور ڈن پر کلک کریں۔۔
یہ ویب سائٹ آپ کواسی ٹائم سیکنڈز میں ایک
Barcode
بنا کر دی گی۔۔ بس اس بار کوڈ کو آپنے موبائل کے اس سافٹ ویئر سے سکین کریں۔۔ اور آپ کا لکھا ہوا مسیج سیکنڈز میں آپ کے موبائل میں ہوگا۔۔۔
امید ہے پسند آئیگا۔۔۔
Bookmarks