Mobile Tips and Tricks section men har network ka Sub-Forums alag alag hy. agr taam networks ka Sub-Forums aik hi kr dia jay to acha hy.
Mobile Tips and Tricks section men har network ka Sub-Forums alag alag hy. agr taam networks ka Sub-Forums aik hi kr dia jay to acha hy.
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ
ڈیئر ممبر! جب سب کچھ ایک ہی سیکشن میں تھا تو تجویز دی جاتی تھی کہ ہر نیٹورک کے لیے الگ سے سب سیکشن ہونا چاہیے وغیرہ، اس پر کافی غور و فکر کے بعد ہر نیٹورک کر لیے الگ سے سیکشن بنایا گیا ہے جو کہ بیسٹ ڈسیشن ہے تاکہ جس بندے کا جو نیٹورک ہو اسی میں اپنی پسند کی ٹپس، ٹرکس وغیرہ حاصل کر سکے
آپ کی تجویز کا بے حد شکریہ
~* W@R T!ll D3@t|-| *~
~* I'll Win Not Immediately But Definitely *~
Bookmarks