کیا حا ل ہیں آپ دوستوں کے امید ہے آپ خیریت سے
ہوں گے اور اللہ رب اللہ عزت سے خیریت نیک مطلوب ہے۔

آج مجھے دوستوں ایک مشورہ اور ایک لنک کی درخواست ہے
میرے پاس
Dell optiplex 620 tower
اور ریم 2جی بی جبکہ ہارڈ جو بوٹ ڈرائیو کے طور پر ہے وہ
40 جی کی ہے اور یہ سنگل ونڈو کے لیے استعمال کر تا ہوں یعنی اسمیں صرف
ونڈو ہی انسٹا ل کر تا ہوں
اب آپ سے درخواست ہے میں ونڈو 8 کرنا چاہتا ہوں یہ سسٹم کونسی بٹ کی ونڈو کو
ٹھیک طرح سے چلائے گا ۔32بٹ یا 64 بٹ کی یہ بتا دیں۔
اور دوسرا مجھے ونڈو8 کے فل ورژن کا لنک دے دیں۔
اگر لیٹسٹ ورژن کا لنک دیں تو بڑی مہربانی۔
تمام دوستوں کا شکرگذار رہوں گا۔