[FONT="Jameel Noori Kasheed
a "]
میرے پاس ایچ پی کا پرنٹر 4100 لیزر پرنٹر ہے۔ تقریباً چار سال خریدے ہوگئے ہیں۔ اب دو پیج یکمشت نکال دیتا ہے لیکن زیا دہ کی کمانڈ دی جائے تو پیپر پھنس جاتے ہیں۔ اور پیپر جام کا ایرر دے دیتا ہے۔ براہ کرم کسی دوست کو اس مسئلے کے حل کے سلسلےمیں کوئی معلومات ہوں تو شیئر کرکے مشکور فرمائیں ۔ اسی پرنٹر کو ریفل کرنے کی کوئی ویڈیو کسی کے پاس ہوتو وہ بھی عنایت فرمادیں۔ والسلام
خداحافظ
[/FONT
]