و علیکم اسلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
سب سے پہلے اللہ پاک کا شکر ادا کرتا ہوں کہ وقت پر میگزیں شائع ہوا

درویش بھائی کا بے حد شکریہ ادا کرنا چاہوں گا کہ انہوں نے ایک بڑی ذمیداری کو نبھایا ہیں

اس میگزین میں سب کچھ تھیک تھاک ہوتے ہوئے بھی کچھ کمی سی محسوس ہو رہی ہیں نیٹ رائیڈر بھائی کی...........اللہ ان کو صبر کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور ان کے خالو کو جنت الفردوس میں اعلٰی سے اعلٰی مقام عطا فرمائے

تمام لیکھاریوں کا بھی بہت بہت شکریہ ادا کرنا چاہوں گا کہ جن کی خوبصورت اور نئی نئی تحاریر سے میگزین کو ایک اچھا سہ رنگ ملا

ڈیزائنر حضرات کا بھی بہت بہت شکریہ کہ انہوں نے اپنا اہم وقت میگزین کہ لئے دیا

تمام میگزین ٹیم.کا بھی بہت بہت شکریہ جن کی وجہ سے میگزین ہر بار ایک نئے انداز میں دیکھنے کو ملتا ہیں