السلام علیکم
ابتداء ہے ربِ کریم کے بابرکت نام سے جو دلوں کے زار خوب جانتا ہے۔
آج کا یہ تھریڈ سپیشل پی ٹی سی ایل ایوو کے متعلق بنایا گیا ہے ، اس تھریڈ میں ہم ایوو کے استعمال، سپیڈ، ہیلپ اور اپنی قیمتی آراء دیں گے۔
سب سے پہلے میں خود سے سٹارٹ کرتا ہوں۔
میرے پاس ایوو تھری جی 1۔3 ایم بی والی ہے۔
اسپیڈ ٹیسٹ سے رزلٹ چیک کیجئے اور اپنا رزلٹ یہاں پوسٹ کیجئے۔
Bookmarks