اسلام و علیکم!
مجھے اپ سب کی مدد کی اشد ضرورت ہے، میں یہاں دبئی رہتا ہوں اور میری فیملی پاکستان فیصل اباد رہیتی ہے،،
وہاں پر ایک قادیانی ریسٹورنٹ کے بارے میں کسی نے فیس بک پر لکھا جس کا ملبہ وہاں کے مالکان میری فیملی پر ڈال رہے ہیں، اور اس سلسلہ میں ان کو تنگ کر رہے ہیں، پولیس کو بھی بھیجا ہے، کہتے ہیں تم لوگوں کا تماشا پوری دنیا دیکھے گی۔
خدارا اگر کوئی ختم نبوت والا بھائی یہاں ہے تو میری مدد کریں میں بہت پریشان ہوں
وہ لوگ پیسے والے ہیں اور ان کے پولیس میں تعلقات بھی ہیں۔
پلیز کوئی بھائی اس مسئلہ پر مدد کرے ورنہ یہ قادیانی لوگ اس طرح مسلمانوں کو ذلیل کرنے لگے تو اج میری کل کسی اور کی بھی باری ا سکتی ہے
شکریہ
مجھے اپ کا جواب کا انتظا ہے
Bookmarks