السلام علیکم
ielts آئیلٹس دوستو امید ہے آپ خیریت سے ہونگے مجھے آپ دوستوں کی مدد چاہئے مجھے
کے بارے میں معلومات اور اسکے اردو میں کلاسس ویڈیو یا کوئی بھی طریقہ مجھے tutorial ٹوٹوریل
چاہئے جس دوست کو معلوم ہو یہ کہاں سے ملینگے یا ڈاؤن لوڈ ہونگے تو پلیز مجھے بتائیے مجھے چاہئے یا کوئی دوست یہ کورس کرچکا ہے یا ایکسپرٹ ہے تو پلیز ضرور میری مدد کریں
آپکی دعاؤں کو طالب
شعیب مغل