السلام علیکم دوستوں۔
کیا کوئی صاحب بتا سکتے ہیں کہ عکس مفتی کی کتاب کاغز کا گھوڑا کہاں سے ڈاؤن لوڈ ہو سکتی ہے۔
شکریہ
السلام علیکم دوستوں۔
کیا کوئی صاحب بتا سکتے ہیں کہ عکس مفتی کی کتاب کاغز کا گھوڑا کہاں سے ڈاؤن لوڈ ہو سکتی ہے۔
شکریہ
Bhai, yeh novel hai ya poetry? aur is kitab ka mauzuu kia hai?
I want to help you, please reply !!!
بھائی یہ شاعری کی کتاب نہیں ہے۔ بلکہ اس کتاب میں ہمارے ملک کی اشرافیہ کے فراڈ کو اجاگر کیا گیا ہے۔
Bookmarks