!اسلام علیکم
نوٹ پیڈ میں درج ذیل کوڈ لکھیں
اور جتنے نام لکھیں گے اتنی فائل بنیں گی
md 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 a b c d e f g h i j k l m n o p q r s t u v w x y z
پھر سیو ایز دباکر ڈیسک ٹاپ پر بیج فائل ایکسٹینشن میں سیو کریں
کوئی نام دیں جیسے
folder.bat
آئکون کلک کرنے پر فائل بن جائگی
Bookmarks