Assalam u Alaikum experts
Muje plz yeh bta dain k kya main windows 7 ko dvd say usb mein copy kr k bootable bna skta hu, agar haan to kaisey?
Assalam u Alaikum experts
Muje plz yeh bta dain k kya main windows 7 ko dvd say usb mein copy kr k bootable bna skta hu, agar haan to kaisey?
Meri b koi help kr 2 bhai...
بھائی سب سے پہلے ڈی وی ڈی سے سارا ڈیٹا پی سی میں کاپی کریں. ڈیٹا کاپی کئے بغیر بھی یہ کام ہو جائے گا. پھر آپ پاور آئسو کے ذریعے اس پورے فولڈر کو .iso میں کنورٹ کریں پھر پاور آئسو کے ذریعے ہی اسے یو ایس بی میں بوٹ ایبل بنا دیں. اگر سمجھ نہ لگے تو بتا دینا میں ویڈیو ٹیوٹوریل بنا دوں گا.میں نے پاور آئسو سے بنائی ہوئی ہے ایک یو ایس بی اس لئے آپ کو بھی یہی طریقہ بتایا ہے
Bookmarks