اسلام علیکم دوستو کیا حال ہے
ایکسپرٹس ایک پروبلم ہے پلیز حل کردیں
میں نے اپنے میموری کارد کو بوٹ ایبل کیا ہے اب میں اس یہ میرا کمپیوٹر اٹھا نہیں رہا ایک دوست سے پوچھا اس نے کہا bios
سے سیٹنگ کرنی پریگی اب آپ بتاؤ یہ کیسی ہوگی بائیوس سے سیٹنگ میرا ہی سی
dell x60
ہے پلیز میں انٹظار کر رہا ہوں