بہت اچھا قدم ھے
بہت اچھا قدم ھے
آپ دونوں بھائیوں کو بہت بہت مبارک ہو
واقعی میں آپ دونوں اس رینک کے قابل تھے
اللہ آپ دونوں کو خوش رکھے۔۔۔آمیں
فاطمہ آپی ہمارا نام بھی دے دیں
میں آئی ٹی دنیا کو ڈیلی یوز کرتا ہوں اور بہت بہت ٹائم دیتے ہوں
میرے کافی سارے تھرڈ پسند بھی کیے گئے ہیں
اوکے میں بھی انتظار کرلیتا ہوں انشااللہ میرا نام ضرور آئے گا۔۔
me b vip banna chahta hn lkn mje abhi kuch sekhna hy itdunya se.
میں نے سائبر اسکب اور ڈراپ باکس شئیر کئے ہیں مجھے وی آئی پی ممبر بنانا چاہیے میں روزانہ ٹائم بھی دیتا ہوں
bhOot khub
Bookmarks