فاطمہ آپی لسٹ کب تک آجائے گی۔۔
kia faida hai in rinking ka??
is se members ko salary milti hai kia???????????
fazool he fazool
بہت بہت شکریہ آپ سب دوستوں کا
یہ آپ سب بھاہیوں کی دعاوں کا نتیجہ ہے کے آج مجھے رینک ملا ۔
امید ہے کے آپ میں سے بھی بہت سے حقدار دوستوں کو رینک ضرور ملے گا ۔
بہت بہت شکریا
Noman_Khan
اور
Khizar hayyat
کو میری طرف سے بھی وئی آئی پی رینک کے لیے منتخب ہونے پر بہت بہت مبارک باد قبول ہو
------------
رینک کے ساتھ ساتھ رینک کے ساتھ لگی ذمہ داریوں پر بھی نظر رکھیے گا
یہ پیغام موجودہ اور نئے منتخب ہونے والے سارے
وی آئی پیز کے لیے ہے میری طرف سے
پھر نا کہنا خبر نا ہوئی
اور
ہاں
اس خوشی کے موقع پر مٹھائی وغیرہ کوشئیر کرنا
سب کے ساتھ تو ٹھیک ہے
مگر
مجھے نا بھول جانا
خاص بات یہ ہے کہ
میٹھا ئی ۔۔۔سوفٹ ۔۔۔نہیں چلے گی
حسیب بھاہی بہت شکریہ اپنی مبارکباد دینے کا . . . . . . .
انشاءاللہ ہم اپنی ذمہ داری کو ایمانداری اور باقاعدگی سے نبھایے گیں . . . . . . .
میں منیجمنٹ کا شکر گزار ہوں جنہوں نے میری کوشش کو سراہا اور رینک سے نوازا . . . . . . . .
باقی حسیب بھاہی مٹھاہی کا انتظام بھی کل تک ہو جاہے گا . . .
کیونکہ آپ کے لیے تو میں خاص شیرین محل سے مٹھاہی خریدنے جاوں گا انشاءاللہ مگر فاطمہ آپی کے ساتھ بھی ضرور شیر کرنا ہے کیونکہ وہ بھی اسکی حقدار ہے . . . . .
Bookmarks