السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
الحمدللہ آئی ٹی دنیا ایک بہترین فورم ہے اور مجھے اس بات کی خوشی ہے کے اس فورم کے ذریعے الحمدللہ میں نے کچھ اسلامک معلومات بہت سارے مبمران اور وزٹرز کے ساتھ شئیر کی. اور بہت ساروں نے اس سے استفادہ حاصل کیا.
اللہ عزوجل ہمیں آئی ٹی دنیا کے ذریعے ذیادہ سے ذیادہ لوگوں کو نفع دینے والی بات (جو دنیا میں بھی اور آخرت میں بھی ہم سب کی نجات کا باعث ہو) پہنچانے کی توفیق عطا فرمائے. آمین
Bookmarks