میں LAN
پے counter strike 1.6 play
کرتا ہوں، وہاں پے ایک سرور میرا پسندیدہ تھا جس کو میں نے اپنی
favorite list
میں ایڈ کر رکھا تھا اس کے ایڈمن نے مجھے
Ban
کر دیا ہے اب میں وہ سرور جوائن نہں کر سکتا، اور وہ سرور میری
favorite list
میں بھی نزر نہں آ رہا، میری مدد کریں پلیز
Bookmarks