Dosto mujhy is trah ka koi setup bna den. is men pay ki jaga 2 option hon 'No and Yes'. aor Rs men jo likha jay wo aakhir men automatic total ho jay. office ky ilawa kisi aor men ho to behtar hy.
Dosto mujhy is trah ka koi setup bna den. is men pay ki jaga 2 option hon 'No and Yes'. aor Rs men jo likha jay wo aakhir men automatic total ho jay. office ky ilawa kisi aor men ho to behtar hy.
کیا آپ ایسا بنانا چاہتے ہیں یا کچھ اور چیک کرکے بتائیں
جی ڈیئر ایسا ہی ہو بس پے کے خانے میں یس اور نو کا آپشن ہو اسمیں سے میں کسی ایک کو سیلیکٹ کر لوں یس یا نو لکھنا نہ پڑے ایک اور بات ! یہ کام آفس کے علاوہ ورڈ پیڈ وغیرہ میں نہیں ہو سکتا؟
آپ کا بہت شکریہ
نہیں یہ ورڈ پیڈ میں نہیں ہو سکتا کیونکہ اس میں فارمولا لگتا ہے یس اور نو تو لکھنا پڑے گا ٹوٹل کے لیے فارمولا لگ جائے گا کہیں تو یہ فائل میں آپ کو اپلوڈ کر دیتا ہوں
جی ڈیئر اپلوڈ کر دیں لیکن تھوڑی سی تبدیلی کر دیں۔ نو والا خانہ ختم کر دیں۔ تین کی بجائے دن کی تعداد پانچ رکھنی ہے۔ کل پندرہ ہو جائیں جیسے پیکچر میں ہے
bna bhi do dear
Any one help me
any one Plz
Bookmarks