﷽
السلام و علیکم
امید ہے تمام ناظرین خیروعافیت سے ہونگے۔اللہ تعالٰی ہم سبکو اپنے حفظ و امان میں رکھیں(آمین)۔۔۔
آج ایک چھوٹی لیکن بڑی مزیدارسی ٹپ کے ساتھ حاضر ہوں امید ہے آپکو پسند آئے گی۔۔
جی تو شروع کرتے ہیں اسکرین شارٹ کی مدد سے۔۔
ایکسل، پاور پوائنٹ اور باقی تمام کا ایسا ہی پرو سیجر ہے۔۔
میں یہ ایم ایس ورڈ پر کر رہا ہوں۔۔
پہلے مطلوبہ پروگرام اُوپن کرلیں۔۔
Bookmarks